🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5261. لو أنكم تكونون على كل حال على الحالة التي أنتم ....
اگر تم ہر حال میں اسی حالت پر قائم رہو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5253
"لو أنكم تكونون على كل حال على الحالة التي أنتم عليها عندي لصافحتكم الملائكة بأكفهم ولزارتكم في بيوتكم ولو لم تذنبوا لجاء الله بقوم يذنبون كي يغفر لهم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تم ہر حال میں اسی حالت پر قائم رہو جس پر تم میرے پاس ہو، تو فرشتے اپنی ہتھیلیوں سے تم سے مصافحہ کریں اور تمہارے گھروں میں تمہاری زیارت کو آئیں، اور اگر تم گناہ نہ کرتے تو اللہ ایسے لوگوں کو لے آتا جو گناہ کرتے تاکہ وہ انہیں بخش دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5253]
تخریج الحدیث: «(صحيح) غاية المرام 372، الصحيحة 967: ابن المبارك، الطيالسي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں