الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5264. لو أني استقبلت من أمري ما استدبرت ما أهديت ولولا ....
اگر مجھے پہلے سے وہ بات معلوم ہوتی جو بعد ....
حدیث نمبر: 5256
«لو أني استقبلت من أمري ما استدبرت ما أهديت ولولا أن معي الهدي لأحللت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے پہلے سے وہ بات معلوم ہوتی جو بعد میں معلوم ہوئی تو میں قربانی کا جانور ساتھ نہ لاتا، اور اگر میرے ساتھ قربانی کا جانور نہ ہوتا تو میں احرام کھول دیتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5256]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن جابر. حجة النبي صلى الله عليه وسلم ص 61.»
قال الشيخ الألباني: صحيح