الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5269. لو تعلمون ما ادخر لكم ما حزنتم على ما زوي ....
اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ تمہارے لیے کیا ذخیرہ ....
حدیث نمبر: 5261
«لو تعلمون ما ادخر لكم ما حزنتم على ما زوي عنكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ تمہارے لیے کیا ذخیرہ کیا گیا ہے تو تم اس چیز پر غمگین نہ ہو جو تم سے روک لی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5261]
”اگر تمہیں معلوم ہو جائے کہ تمہارے لیے کیا ذخیرہ کیا گیا ہے تو تم اس چیز پر غمگین نہ ہو جو تم سے روک لی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5261]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن العرباض. الصحيحة 2168: حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح