الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5281. لو علمت أنك تنظر لطعنت بها في عينك إنما جعل ....
اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تم جھانک رہے ہو تو ....
حدیث نمبر: 5273
«لو علمت أنك تنظر لطعنت بها في عينك إنما جعل الاستئذان من أجل البصر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تم جھانک رہے ہو تو میں یہ سلائی تمہاری آنکھ میں گھونپ دیتا، اجازت طلب کرنا تو صرف نظر (کی حفاظت) کی خاطر مقرر کیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5273]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن] عن سهل بن سعد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح