الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5295. لو كان شيء سابق القدر لسبقته العين وإذا استغسلتم فاغسلوا
اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت لے جا سکتی تو ....
حدیث نمبر: 5287
«لو كان شيء سابق القدر لسبقته العين وإذا استغسلتم فاغسلوا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت لے جا سکتی تو نظرِ بد اس سے سبقت لے جاتی، اور جب تم سے غسل کروانے کا مطالبہ کیا جائے تو غسل کر دیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5287]
”اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت لے جا سکتی تو نظرِ بد اس سے سبقت لے جاتی، اور جب تم سے غسل کروانے کا مطالبہ کیا جائے تو غسل کر دیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5287]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن عباس. الصحيحة 1251، 1252: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح