الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5319. لولا الهجرة لكنت امرءا من الأنصار ولو سلك الناس واديا ....
اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار میں سے ایک ....
حدیث نمبر: 5311
«لولا الهجرة لكنت امرءا من الأنصار ولو سلك الناس واديا أو شعبا لكنت مع الأنصار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار میں سے ایک آدمی ہوتا، اور اگر لوگ کسی وادی یا گھاٹی کے راستے چلیں تو میں انصار کے ساتھ ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5311]
”اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار میں سے ایک آدمی ہوتا، اور اگر لوگ کسی وادی یا گھاٹی کے راستے چلیں تو میں انصار کے ساتھ ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5311]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ك] عن أبي. الصحيحة 1868: انظر الحديث الذي قبله.»
قال الشيخ الألباني: صحيح