🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5339. لولا حداثة عهد قومك بالكفر لنقضت البيت فبنيته على أساس ....
اگر تمہاری قوم کفر سے نئی نئی نہ نکلی ہوتی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5331
«لولا حداثة عهد قومك بالكفر لنقضت البيت فبنيته على أساس إبراهيم وجعلت له خلفا فإن قريشا لما بنت البيت استقصرت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر تمہاری قوم کفر سے نئی نئی نہ نکلی ہوتی تو میں اس گھر کو گرا کر ابراہیم کی بنیاد پر دوبارہ تعمیر کرتا اور اس کے پیچھے ایک دروازہ بھی بنا دیتا، کیونکہ جب قریش نے اس گھر کو بنایا تھا تو انہوں نے تعمیر میں کمی کر دی تھی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5331]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن عائشة. الصحيحة 43.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں