🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5347. لو يعلم الناس ما في النداء والصف الأول ثم لم ....
اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ اذان اور پہلی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5339
«لو» يعلم الناس ما في النداء والصف الأول ثم لم يجدوا إلا أن يستهموا عليه لاستهموا ولو يعلمون ما في التهجير لاستبقوا إليه ولو يعلمون ما في العتمة والصبح لأتوهما ولو حبوا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر لوگوں کو معلوم ہو جائے کہ اذان اور پہلی صف میں کیا اجر ہے، پھر انہیں اس کے لیے قرعہ اندازی کے سوا کوئی چارہ نہ ملے تو وہ قرعہ اندازی کریں گے، اور اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ جلدی نماز کے لیے جانے میں کیا اجر ہے تو وہ اس کی طرف دوڑ پڑیں گے، اور اگر انہیں معلوم ہو جائے کہ عشاء اور فجر میں کیا اجر ہے تو وہ گھسٹتے ہوئے بھی ان میں ضرور آئیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5339]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك حم ق ن] عن أبي هريرة. مختشصر مسلم 268.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں