الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5349. لو يعلم الناس من الوحدة ما أعلم ما سار راكب ....
اگر لوگوں کو تنہائی کے بارے میں وہ معلوم ہو ....
حدیث نمبر: 5341
«لو» يعلم الناس من الوحدة ما أعلم ما سار راكب بليل وحده"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اگر لوگوں کو تنہائی کے بارے میں وہ معلوم ہو جائے جو میں جانتا ہوں تو کوئی سوار رات کو اکیلا سفر نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5341]
”اگر لوگوں کو تنہائی کے بارے میں وہ معلوم ہو جائے جو میں جانتا ہوں تو کوئی سوار رات کو اکیلا سفر نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5341]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ت هـ] عن ابن عمر. الصحيحة 61.»
قال الشيخ الألباني: صحيح