🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5353. ليأتين على الناس زمان يطوف الرجل فيه بالصدقة من الذهب ....
لوگوں پر ایک ایسا زمانہ ضرور آئے گا کہ آدمی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5345
«ليأتين على الناس زمان يطوف الرجل فيه بالصدقة من الذهب ثم لا يجد أحدا يأخذها منه ويرى الرجل الواحد يتبعه أربعون امرأة يلذن به من قلة الرجال وكثرة النساء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”لوگوں پر ایک ایسا زمانہ ضرور آئے گا کہ آدمی سونے کا صدقہ لے کر پھرے گا مگر اسے کوئی ایسا شخص نہیں ملے گا جو اسے قبول کر لے، اور ایک ہی مرد کو دیکھا جائے گا کہ چالیس عورتیں اس کے پیچھے لگی ہوئی ہیں، وہ مردوں کی کمی اور عورتوں کی کثرت کی وجہ سے اس کی پناہ ڈھونڈتی ہوں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5345]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي موسى. تخريج مشكلة الفقر 130.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں