الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5355. ليأخذ كل رجل برأس راحلته فإن هذا منزل حضرنا فيه ....
ہر آدمی اپنی سواری کی نکیل پکڑ لے، کیونکہ یہ ....
حدیث نمبر: 5347
«ليأخذ كل رجل برأس راحلته فإن هذا منزل حضرنا فيه الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر آدمی اپنی سواری کی نکیل پکڑ لے، کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں شیطان ہمارے پاس حاضر ہوا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5347]
”ہر آدمی اپنی سواری کی نکیل پکڑ لے، کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں شیطان ہمارے پاس حاضر ہوا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5347]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح