الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5368. ليتمنين أقوام ولو اهذا الأمر أنهم خروا من الثريا وأنهم ....
جن لوگوں نے اس معاملے (حکومت) کی ذمہ داری سنبھالی ....
حدیث نمبر: 5360
«ليتمنين أقوام ولو اهذا الأمر أنهم خروا من الثريا وأنهم لم يلوا شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جن لوگوں نے اس معاملے (حکومت) کی ذمہ داری سنبھالی ہوگی وہ ضرور یہ آرزو کریں گے کہ کاش وہ ثریا سے گر پڑے ہوتے اور انہوں نے کسی چیز کی ذمہ داری نہ سنبھالی ہوتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5360]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن أبي هريرة. الصحيحة 361: ك1.»
قال الشيخ الألباني: حسن