🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5380. ليس أحد من أمتي يعول ثلاث بنات أو ثلاث أخوات ....
میری امت میں سے جو شخص بھی تین بیٹیوں یا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5372
«ليس أحد من أمتي يعول ثلاث بنات أو ثلاث أخوات فيحسن إليهن إلا كن له سترا من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت میں سے جو شخص بھی تین بیٹیوں یا تین بہنوں کی کفالت کرے اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک کرے تو وہ اس کے لیے آگ سے پردہ بن جائیں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5372]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن عائشة. حم 6/33, 88, 166, 243, خ: أدب، م: بر1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں