الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5387. ليس الكذاب بالذي يصلح بين الناس فينمي خيرا ويقول خيرا
جھوٹا وہ نہیں جو لوگوں کے درمیان صلح کراتا ہے، ....
حدیث نمبر: 5379
«ليس الكذاب بالذي يصلح بين الناس فينمي خيرا ويقول خيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جھوٹا وہ نہیں جو لوگوں کے درمیان صلح کراتا ہے، پھر اس مقصد کے لیے بھلی بات پہنچاتا اور بھلی بات کہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5379]
”جھوٹا وہ نہیں جو لوگوں کے درمیان صلح کراتا ہے، پھر اس مقصد کے لیے بھلی بات پہنچاتا اور بھلی بات کہتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5379]
تخریج الحدیث: « [حم ق د ت] عن أم كلثوم بنت عقبة ... [طب] عن شداد بن أوس ... [صحيح] مختصر مسلم 1810، الروض النضير 1196، الصحيحة 545.»
قال الشيخ الألباني: صحيح