الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5390. ليس المؤمن بالذي يشبع وجاره جائع إلى جنبه
وہ شخص مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے ....
حدیث نمبر: 5382
«ليس المؤمن بالذي يشبع وجاره جائع إلى جنبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”وہ شخص مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے جبکہ اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5382]
”وہ شخص مومن نہیں جو خود پیٹ بھر کر کھائے جبکہ اس کا پڑوسی اس کے پہلو میں بھوکا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5382]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد طب ك هق] عن ابن عباس. الصحيحة 149، المشكاة 4991.»
قال الشيخ الألباني: صحيح