🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5392. ليس المسكين الذي يطوف على الناس فترده اللقمة واللقمتان والتمرة ....
مسکین وہ نہیں جو لوگوں کے پاس گھومتا پھرتا ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5384
«ليس المسكين الذي يطوف على الناس فترده اللقمة واللقمتان والتمرة والتمرتان ولكن المسكين الذي لا يجد غنى يغنيه ولا يفطن له فيتصدق عليه ولا يقوم فيسأل الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مسکین وہ نہیں جو لوگوں کے پاس گھومتا پھرتا ہے اور اسے ایک یا دو لقمے، ایک یا دو کھجوریں واپس کر دیتی ہیں، بلکہ مسکین تو وہ ہے جسے اتنی مالداری میسر نہیں جو اسے غنی کر دے، اور نہ ہی اس کی طرف کسی کی توجہ جاتی ہے کہ اسے صدقہ دیا جائے، اور نہ وہ خود اٹھ کر لوگوں سے سوال کرتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5384]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك حم ق د ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 562، تخريج مشكلة الفقر 77.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں