الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5396. ليس بين العبد والشرك إلا ترك الصلاة فإذا تركها فقد ....
بندے اور شرک کے درمیان صرف نماز چھوڑنا حائل ہے، ....
حدیث نمبر: 5388
«ليس بين العبد والشرك إلا ترك الصلاة فإذا تركها فقد أشرك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندے اور شرک کے درمیان صرف نماز چھوڑنا حائل ہے، پس جب وہ اسے چھوڑ دے تو اس نے شرک کر لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5388]
”بندے اور شرک کے درمیان صرف نماز چھوڑنا حائل ہے، پس جب وہ اسے چھوڑ دے تو اس نے شرک کر لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5388]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أنس. صحيح الترغيب 567.»
قال الشيخ الألباني: صحيح