الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5427. ليس لأحد على أحد فضل إلا بالدين أو عمل صالح ....
کسی کو کسی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں سوائے دین ....
حدیث نمبر: 5419
«ليس لأحد على أحد فضل إلا بالدين أو عمل صالح حسب الرجل أن يكون فاحشا بذيا بخيلا جبانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی کو کسی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں سوائے دین یا نیک عمل کے، آدمی کے لیے یہی کافی (برائی) ہے کہ وہ بے حیا، بدزبان، بخیل اور بزدل ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5419]
”کسی کو کسی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں سوائے دین یا نیک عمل کے، آدمی کے لیے یہی کافی (برائی) ہے کہ وہ بے حیا، بدزبان، بخیل اور بزدل ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5419]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن عقبة بن عامر. الترغيب 4/33، الصحيحة 1038.»
قال الشيخ الألباني: صحيح