الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5437. ليس من البر الصيام في السفر فعليكم برخصة الله التي ....
سفر میں روزہ رکھنا نیکی میں سے نہیں، لہٰذا تم ....
حدیث نمبر: 5429
«ليس من البر الصيام في السفر فعليكم برخصة الله التي رخص لكم فاقبلوها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سفر میں روزہ رکھنا نیکی میں سے نہیں، لہٰذا تم اللہ کی اس رخصت کو اپنا لو جو اس نے تمہیں دی ہے، اسے قبول کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5429]
”سفر میں روزہ رکھنا نیکی میں سے نہیں، لہٰذا تم اللہ کی اس رخصت کو اپنا لو جو اس نے تمہیں دی ہے، اسے قبول کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5429]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن حب] عن جابر. صحيح الترغيب 1046.»
قال الشيخ الألباني: صحيح