🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5439. ليس من رجل ادعى لغير أبيه وهو يعلمه إلا كفر ....
جو آدمی جانتے بوجھتے اپنے باپ کے سوا کسی اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5431
«ليس من رجل ادعى لغير أبيه وهو يعلمه إلا كفر ومن ادعى ما ليس له فليس منا وليتبوأ مقعده من النار ومن دعا رجلا بالكفر أو قال عدو الله وليس كذلك إلا حار عليه ولا يرمي رجل رجلا بالفسق ولا يرميه بالكفر إلا ارتدت عليه إن لم يكن صاحبه كذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو آدمی جانتے بوجھتے اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے تو اس نے کفر کیا، اور جو ایسی چیز کا دعویٰ کرے جو اس کی نہیں تو وہ ہم میں سے نہیں، اسے چاہیے کہ جہنم میں اپنا ٹھکانا بنا لے، اور جو کسی کو کافر کہے یا 'اللہ کا دشمن' کہے حالانکہ وہ ایسا نہیں تو یہ بات خود اسی پر لوٹ آئے گی، اور کوئی آدمی کسی دوسرے پر فسق یا کفر کی تہمت نہ لگائے، ورنہ اگر اس کا ساتھی ایسا نہ ہوا تو یہ تہمت خود اسی پر لوٹ آئے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5431]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي ذر. مختصر مسلم 50.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں