الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5441. ليس منا من تشبه بالرجال من النساء ولا من تشبه ....
جو عورت مردوں سے مشابہت اختیار کرے وہ ہم میں ....
حدیث نمبر: 5433
«ليس منا من تشبه بالرجال من النساء ولا من تشبه بالنساء من الرجال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو عورت مردوں سے مشابہت اختیار کرے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو مرد عورتوں سے مشابہت اختیار کرے وہ بھی ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5433]
”جو عورت مردوں سے مشابہت اختیار کرے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو مرد عورتوں سے مشابہت اختیار کرے وہ بھی ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5433]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن عمرو. حجاب المرأة ص 66 - 67.»
قال الشيخ الألباني: صحيح