🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5443. ليس منا من تطير ولا من تطير له أو تكهن ....
جو بدشگونی لے یا جس کے لیے بدشگونی لی جائے، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5435
«ليس منا من تطير ولا من تطير له أو تكهن أو تكهن له أو تسحر أو تسحر له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو بدشگونی لے یا جس کے لیے بدشگونی لی جائے، یا جو کہانت کرے یا جس کے لیے کہانت کی جائے، یا جو جادو کرے یا جس کے لیے جادو کیا جائے، وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5435]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن عمران بن حصين. الترغيب 4/52، الصحيحة 2195: البزار، طس عنه وعن ابن عباس. طس، حل - علي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں