الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5446. ليس منا من سلق ومن حلق ومن خرق
جو (نوحہ میں) آواز بلند کرے، جو سر منڈوائے اور ....
حدیث نمبر: 5438
«ليس منا من سلق ومن حلق ومن خرق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو (نوحہ میں) آواز بلند کرے، جو سر منڈوائے اور جو کپڑے پھاڑے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5438]
”جو (نوحہ میں) آواز بلند کرے، جو سر منڈوائے اور جو کپڑے پھاڑے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5438]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن] عن أبي موسى. الإرواء 771.»
قال الشيخ الألباني: صحيح