الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5451. ليس منا من لم يجل كبيرنا ويرحم صغيرنا! ويعرف لعالمنا ....
جو ہمارے بڑے کی تعظیم نہ کرے، ہمارے چھوٹے پر ....
حدیث نمبر: 5443
«ليس منا من لم يجل كبيرنا ويرحم صغيرنا! ويعرف لعالمنا حقه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہمارے بڑے کی تعظیم نہ کرے، ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے عالم کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5443]
”جو ہمارے بڑے کی تعظیم نہ کرے، ہمارے چھوٹے پر رحم نہ کرے اور ہمارے عالم کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5443]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ك] عن عبادة بن الصامت. صحيح الترغيب 96.»
قال الشيخ الألباني: حسن