الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5457. ليستغن أحدكم عن الناس بقضيب سواك
تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ مسواک ....
حدیث نمبر: 5449
«ليستغن أحدكم عن الناس بقضيب سواك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ مسواک کی ایک شاخ سے بھی لوگوں سے بے نیاز ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5449]
”تم میں سے ہر ایک کو چاہیے کہ وہ مسواک کی ایک شاخ سے بھی لوگوں سے بے نیاز ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5449]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن ميمون بن أبي شيب مرسلا. الصحيحة 2198: ابن أبي حاتم - ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح