الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5461. ليشربن أناس من أمتي الخمر يسمونها بغير اسمها
میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے اور اسے ....
حدیث نمبر: 5453
«ليشربن أناس من أمتي الخمر يسمونها بغير اسمها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے اور اسے اس کے اصل نام کے سوا کسی اور نام سے پکاریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5453]
”میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے اور اسے اس کے اصل نام کے سوا کسی اور نام سے پکاریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5453]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن أبي مالك الأشعري. الصحيحة 90، 91، 414.»
قال الشيخ الألباني: صحيح