الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5473. ليكف الرجل منكم كزاد الراكب
تم میں سے آدمی کے لیے مسافر کے سفری توشے ....
حدیث نمبر: 5465
«ليكف الرجل منكم كزاد الراكب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے آدمی کے لیے مسافر کے سفری توشے جتنا ہی کافی ہونا چاہیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5465]
”تم میں سے آدمی کے لیے مسافر کے سفری توشے جتنا ہی کافی ہونا چاہیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5465]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ حب] عن سلمان. الترغيب 4/99.»
قال الشيخ الألباني: صحيح