الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5477. ليلة أسري بي ما مررت على ملأ من الملائكة إلا ....
جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں فرشتوں کی جس ....
حدیث نمبر: 5469
«ليلة أسري بي ما مررت على ملأ من الملائكة إلا أمروني بالحجامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے بھی گزرا انہوں نے مجھے پچھنے لگوانے کا حکم دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5469]
”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے بھی گزرا انہوں نے مجھے پچھنے لگوانے کا حکم دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5469]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. المشكاة 4544.»
قال الشيخ الألباني: صحيح