الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5489. لينتهين أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء في الصلاة أو لا ....
کچھ لوگ جو نماز میں اپنی نگاہیں آسمان کی طرف ....
حدیث نمبر: 5481
«لينتهين أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء في الصلاة أو لا ترجع إليهم أبصارهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کچھ لوگ جو نماز میں اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں، وہ اس سے ضرور باز آ جائیں، ورنہ ان کی نگاہیں ان کی طرف واپس نہیں آئیں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5481]
”کچھ لوگ جو نماز میں اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں، وہ اس سے ضرور باز آ جائیں، ورنہ ان کی نگاہیں ان کی طرف واپس نہیں آئیں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ./حدیث: 5481]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د هـ] عن جابر بن سمرة. صحيح أبي داود 846، صحيح الترغيب 552: الدارمي، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح