🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5508. ماء الرجل أبيض وماء المرأة أصفر فإذا اجتمعا فعلا مني ....
مرد کا پانی سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5500
«ماء الرجل أبيض وماء المرأة أصفر فإذا اجتمعا فعلا مني الرجل مني المرأة أذكرا بإذن الله وإذا علا مني المرأة مني الرجل أنثا بإذن الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مرد کا پانی سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی زرد ہوتا ہے، پس جب یہ دونوں اکٹھے ہوں اور مرد کا پانی عورت کے پانی پر غالب آ جائے تو اللہ کے حکم سے بچہ لڑکا ہوتا ہے، اور جب عورت کا پانی مرد کے پانی پر غالب آ جائے تو اللہ کے حکم سے لڑکی ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5500]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ن] عن ثوبان. مختصر مسلم 1963، الضعيفة 4689: الطحاوي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں