🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5518. ما اجتمع قوم في مجلس فتفرقوا ولم يذكروا الله ويصلوا ....
جو لوگ بھی کسی مجلس میں اکٹھے ہوں پھر منتشر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5510
«ما اجتمع قوم في مجلس فتفرقوا ولم يذكروا الله ويصلوا على النبي صلى الله عليه وسلم إلا كان مجلسهم ترة عليهم يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی کسی مجلس میں اکٹھے ہوں پھر منتشر ہو جائیں اور اللہ کا ذکر نہ کریں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیجیں تو ان کی وہ مجلس قیامت کے دن ان پر حسرت کا نقصان ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5510]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم حب] عن أبي هريرة. الصحيحة 77.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں