🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5521. ما أحب أن أحدا عندي ذهبا فيأتي علي ثلاثة وعندي ....
مجھے یہ پسند نہیں کہ احد پہاڑ کے برابر سونا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5513
«ما أحب أن أحدا عندي ذهبا فيأتي علي ثلاثة وعندي منه شيء إلا شيء أرصده في قضاء دين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے یہ پسند نہیں کہ احد پہاڑ کے برابر سونا میرے پاس ہو اور مجھ پر تین دن گزر جائیں اور اس میں سے کچھ میرے پاس باقی ہو، سوائے اس کے جو میں قرض کی ادائیگی کے لیے رکھ چھوڑوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5513]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 2211: حم، ق، خط - أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں