الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5533. ما أذن الله لشيء ما أذن لنبي حسن الصوت يتغنى ....
اللہ نے کسی چیز کی طرف اتنی توجہ نہیں دی ....
حدیث نمبر: 5525
«ما أذن الله لشيء ما أذن لنبي حسن الصوت يتغنى بالقرآن يجهر به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے کسی چیز کی طرف اتنی توجہ نہیں دی جتنی توجہ اس نبی کی طرف دی جو خوش آواز ہو اور قرآن کو خوش الحانی سے بلند آواز سے پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5525]
”اللہ نے کسی چیز کی طرف اتنی توجہ نہیں دی جتنی توجہ اس نبی کی طرف دی جو خوش آواز ہو اور قرآن کو خوش الحانی سے بلند آواز سے پڑھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5525]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2111، صفة الصلاة 108.»
قال الشيخ الألباني: صحيح