الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5536. ما أسفرتم بالصبح فإنه أعظم للأجر
تم صبح کی نماز کو اجالے میں پڑھو، کیونکہ یہ ....
حدیث نمبر: 5528
«ما أسفرتم بالصبح فإنه أعظم للأجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم صبح کی نماز کو اجالے میں پڑھو، کیونکہ یہ اجر میں زیادہ بڑھانے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5528]
”تم صبح کی نماز کو اجالے میں پڑھو، کیونکہ یہ اجر میں زیادہ بڑھانے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5528]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن رجال من الأنصار. صحيح أبي داود 3/110، الإرواء 258.»
قال الشيخ الألباني: صحيح