الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5541. ما أصاب بحده فكله وما أصاب بعرضه فقتل فإنه وقيذ ....
جو شکار اس ہتھیار کی دھار سے مرے اسے کھاؤ، ....
حدیث نمبر: 5533
"ما أصاب بحده فكله وما أصاب بعرضه فقتل فإنه وقيذ فلا تأكله"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شکار اس ہتھیار کی دھار سے مرے اسے کھاؤ، اور جو اس کے چوڑے حصے سے لگ کر مر جائے تو وہ 'وقیذ' ہے، اسے مت کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5533]
”جو شکار اس ہتھیار کی دھار سے مرے اسے کھاؤ، اور جو اس کے چوڑے حصے سے لگ کر مر جائے تو وہ 'وقیذ' ہے، اسے مت کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5533]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن عدي بن حاتم. الإرواء 2546.»
قال الشيخ الألباني: صحيح