🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5545. ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء من ذي لهجة أصدق ....
آسمان نے اپنے سائے میں اور زمین نے اپنی گود ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5537
«ما أظلت الخضراء ولا أقلت الغبراء من ذي لهجة أصدق من أبي ذر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آسمان نے اپنے سائے میں اور زمین نے اپنی گود میں ابوذر سے زیادہ سچا زبان والا کوئی شخص نہیں اٹھایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5537]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ ك] عن ابن عمرو. المشكاة 6229.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں