الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5558. ما أمرت بتشييد المساجد
مجھے مسجدوں کو اونچا اور مضبوط تعمیر کرنے کا حکم ....
حدیث نمبر: 5550
«ما أمرت بتشييد المساجد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے مسجدوں کو اونچا اور مضبوط تعمیر کرنے کا حکم نہیں دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5550]
”مجھے مسجدوں کو اونچا اور مضبوط تعمیر کرنے کا حکم نہیں دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5550]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عباس. صحيح أبي داود 474، المشكاة 718.»
قال الشيخ الألباني: صحيح