الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5569. ما أنزل الله من السماء من بركة إلا أصبح فريق ....
اللہ نے آسمان سے کوئی برکت نہیں اتاری مگر لوگوں ....
حدیث نمبر: 5561
«ما أنزل الله من السماء من بركة إلا أصبح فريق من الناس بها كافرين ينزل الله الغيث فيقولون: بكوكب كذا وكذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے آسمان سے کوئی برکت نہیں اتاری مگر لوگوں کا ایک گروہ اس سے کافر ہو گیا، اللہ بارش نازل کرتا ہے تو وہ کہتے ہیں: فلاں فلاں ستارے کی وجہ سے بارش ہوئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5561]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. المشكاة 4597.»
قال الشيخ الألباني: صحيح