الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5571. ما أنعم الله تعالى على عبد نعمة فقال: الحمد لله ....
اللہ تعالیٰ کسی بندے پر کوئی نعمت نہیں کرتا اور ....
حدیث نمبر: 5563
«ما أنعم الله تعالى على عبد نعمة فقال: الحمد لله إلا كان الذي أعطي أفضل مما أخذ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کسی بندے پر کوئی نعمت نہیں کرتا اور وہ کہتا ہے: «الْحَمْدُ لِلَّهِ» (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں)، مگر جو اسے دیا گیا وہ اس سے افضل ہوتا ہے جو اس نے لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5563]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أنس. الضعيفة 2011: ابن السني، الخرائطي، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح