🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5573. ما أنهر الدم وذكر اسم الله عليه فكلوه ليس السن ....
جو ہتھیار خون بہا دے اور اس پر اللہ کا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5565
«ما أنهر الدم وذكر اسم الله عليه فكلوه ليس السن والظفر وسأحدثكم عن ذلك أما السن فعظم وأما الظفر فمدى الحبشة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو ہتھیار خون بہا دے اور اس پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اسے کھاؤ، سوائے دانت اور ناخن کے، اور میں تمہیں اس کی وجہ بتاتا ہوں: دانت تو ہڈی ہے، اور ناخن حبشیوں کی چھری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5565]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق 4] عن رافع بن خديج. مختصر مسلم 1250، الإرواء 2529.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں