الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5575. ما أوذي أحد ما أوذيت
کسی کو اتنی تکلیف نہیں دی گئی جتنی مجھے دی ....
حدیث نمبر: 5567
«ما أوذي أحد ما أوذيت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی کو اتنی تکلیف نہیں دی گئی جتنی مجھے دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5567]
”کسی کو اتنی تکلیف نہیں دی گئی جتنی مجھے دی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5567]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [عد ابن عساكر] عن جابر. الصحيحة 2222: حل - أنس. الديلمي - بريدة.»
قال الشيخ الألباني: حسن