🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5578. ما بال أحدكم يقوم مستقبل ربه فيتنخع أمامه؟! أيحب أن ....
تم میں سے کسی کو کیا ہو جاتا ہے کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5570
«ما بال أحدكم يقوم مستقبل ربه فيتنخع أمامه؟! أيحب أن يستقبل فيتنخع في وجهه؟ فإن تنخع أحدكم فليتنخع عن يساره أو تحت قدمه فإن لم يجد فليقل هكذا» - يعني في ثوبه -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کو کیا ہو جاتا ہے کہ وہ اپنے رب کے سامنے کھڑا ہوتا ہے پھر اپنے سامنے تھوکتا ہے؟! کیا اسے پسند ہے کہ اس کے سامنے کھڑا ہو کر اس کے چہرے پر تھوکا جائے؟ پس جب تم میں سے کوئی تھوکنا چاہے تو اپنے بائیں طرف یا اپنے قدم کے نیچے تھوکے، اور اگر یہ بھی نہ ملے تو وہ ایسے کرے (یعنی اپنے کپڑے میں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5570]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 344، الإرواء: 184.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں