🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5582. ما بال أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء في صلاتهم؟! لينتهن ....
کچھ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ اپنی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5574
«ما بال أقوام يرفعون أبصارهم إلى السماء في صلاتهم؟! لينتهن عن ذلك أو لتخطفن أبصارهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کچھ لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ اپنی نماز میں اپنی نگاہیں آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں؟! وہ اس سے ضرور باز آ جائیں، ورنہ ان کی نگاہیں اچک لی جائیں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5574]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ د ن هـ] عن أنس. صحيح أبي داود 847.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں