الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5594. ما بين بيتي ومنبري روضة من رياض الجنة
میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کا حصہ جنت ....
حدیث نمبر: 5586
«ما بين بيتي ومنبري روضة من رياض الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کا حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5586]
”میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کا حصہ جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5586]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن] عن عبد الله بن زيد المازني [ت] عن علي وأبي هريرة. الروض النضير 1125.»
قال الشيخ الألباني: صحيح