الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5605. ما تركت بعدي فتنة أضر على الرجال من النساء
میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں سے زیادہ ....
حدیث نمبر: 5597
«ما تركت بعدي فتنة أضر على الرجال من النساء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں سے زیادہ نقصان دہ کوئی فتنہ نہیں چھوڑا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5597]
”میں نے اپنے بعد مردوں کے لیے عورتوں سے زیادہ نقصان دہ کوئی فتنہ نہیں چھوڑا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5597]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت ن هـ] عن أسامة. مختصر مسلم 2067.»
قال الشيخ الألباني: صحيح