🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5608. ما تصدق أحد بصدقة من طيب ولا يقبل الله إلا ....
جو بھی کوئی شخص پاکیزہ کمائی میں سے صدقہ کرتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5600
«ما تصدق أحد بصدقة من طيب ولا يقبل الله إلا الطيب إلا أخذها الرحمن بيمينه وإن كانت تمرة فتربوفي كف الرحمن حتى تكون أعظم من الجبل كما يربي أحدكم فلوه أو فصيله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو بھی کوئی شخص پاکیزہ کمائی میں سے صدقہ کرتا ہے، اور اللہ پاکیزہ کمائی کے سوا کچھ قبول نہیں کرتا، تو رحمٰن اسے اپنے دائیں ہاتھ سے قبول فرماتا ہے، اور اگرچہ وہ ایک کھجور ہی ہو تو رحمٰن کی ہتھیلی میں بڑھتی رہتی ہے یہاں تک کہ پہاڑ سے بھی بڑی ہو جاتی ہے، جیسے تم میں سے کوئی اپنے گھوڑے کے بچے یا اونٹ کے بچے کو پالتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5600]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ن هـ] عن أبي هريرة. صحيح الترغيب 849: حم نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں