الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5622. ما حق امرئ مسلم له شيء يريد أن يوصي فيه ....
کسی مسلمان آدمی کے لیے جس کے پاس کوئی ایسی ....
حدیث نمبر: 5614
«ما حق امرئ مسلم له شيء يريد أن يوصي فيه يبيت ليلتين إلا ووصيته مكتوبة عنده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی مسلمان آدمی کے لیے جس کے پاس کوئی ایسی چیز ہو جس کے بارے میں وہ وصیت کرنا چاہتا ہو، مناسب نہیں کہ وہ دو راتیں گزارے مگر یہ کہ اس کی وصیت اس کے پاس لکھی ہوئی موجود ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5614]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك حم ق 4] عن ابن عمر. الإرواء 1652.»
قال الشيخ الألباني: صحيح