الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5631. ما رأيت منظرا قط إلا والقبر أفظع منه
میں نے کبھی کوئی منظر ایسا نہیں دیکھا مگر قبر ....
حدیث نمبر: 5623
«ما رأيت منظرا قط إلا والقبر أفظع منه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے کبھی کوئی منظر ایسا نہیں دیکھا مگر قبر اس سے زیادہ ہولناک ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5623]
”میں نے کبھی کوئی منظر ایسا نہیں دیکھا مگر قبر اس سے زیادہ ہولناک ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5623]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ت هـ ك] عن أبي هريرة. المشكاة 132.»
قال الشيخ الألباني: حسن