🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5646. ما على الأرض من نفس تموت ولها عند الله خير ....
زمین پر کوئی جان ایسی نہیں مرتی جس کے لیے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5638
«ما على الأرض من نفس تموت ولها عند الله خير تحب أن ترجع إليكم ولها الدنيا إلا القتيل في سبيل الله فإنه يحب أن يرجع فيقتل مرة أخرى لما يرى من ثواب الله له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین پر کوئی جان ایسی نہیں مرتی جس کے لیے اللہ کے پاس بھلائی ہو اور وہ یہ پسند کرے کہ وہ تمہاری طرف واپس آئے، خواہ اسے پوری دنیا دے دی جائے، سوائے اللہ کی راہ میں قتل ہونے والے کے، وہ اللہ کے پاس اپنے لیے موجود ثواب دیکھ کر یہ پسند کرے گا کہ وہ واپس آئے اور دوبارہ قتل ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5638]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن عبادة بن الصامت. الصحيحة 2228: الدارمي - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں