الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5648. ما على الأرض يمين أحلف عليها فأرى غيرها خيرا منها ....
زمین پر کوئی قسم ایسی نہیں جو میں کھاؤں پھر ....
حدیث نمبر: 5640
«ما على الأرض يمين أحلف عليها فأرى غيرها خيرا منها إلا أتيته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین پر کوئی قسم ایسی نہیں جو میں کھاؤں پھر اس کے سوا کوئی چیز اس سے بہتر دیکھوں مگر میں وہی کرتا ہوں جو بہتر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5640]
”زمین پر کوئی قسم ایسی نہیں جو میں کھاؤں پھر اس کے سوا کوئی چیز اس سے بہتر دیکھوں مگر میں وہی کرتا ہوں جو بہتر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5640]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن أبي موسى. حم 5/398، ق: أيمان1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح